the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)
کرکٹ آسٹريليا نے يقين دلایا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ نو دسمبر سے ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کوئی نرمى اختيار نہيں کى جائے گی اور بلے باز فلپ يوز کی موت کے بعد اگر کئی کھلاڑی نام واپس لیتے ہیں تو متبادل کھلاڑیوں کو میچ کے لیے تیار رکھا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق کپتان مائیکل کلارک کو ٹسٹ سیریز کے لیے ٹیم میں جگہ بنانے کے پیش نظر اپنی فٹنس ثابت کرنے کا پورا موقع دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ



سی اے نے یقین دلایا ہے کہ ہيوز کے انتقال کے بعد مايوس آسٹريليائى کھلاڑیوں میں اگر کوئی پہلے ٹیسٹ سے ہٹتا ہے تو اس کی جگہ پہلے ہی متبادل کھلاڑیوں کو تیار رکھا جائے گا تاکہ میچ پورے مقابلہ کے ساتھ کھیلا جا سکے۔ 12 رکنی آسٹريليائى ٹیم میں کپتان کلارک کا نام شامل ہے ۔ جو ميکسولے میں ہيوز کى تدفين کے بعد ایڈیلیڈ روانہ ہوں گے۔ ہندوستان کے ساتھ پہلا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں نو دسمبر سے شروع ہونا ہے۔ کلارک کي جمعہ کي صبح سے میچ کے لیے پریکٹس شروع کرنے کی امید ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.